پیر 22 جون 2026 - 11:07
حدیث روز | امام حسین علیہ السلام سے محبت، انسان کے لیے خیرِ الٰہی کی نشانی ہے

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی محبت اور زیارت کے شوق کو اللہ کی طرف سے خیر و برکت کی علامت قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن یہ ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

«مَنْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ الْخَیْرَ قَذَفَ فِی قَلْبِهِ حُبَّ الْحُسَیْنِ عَلَیْهِ السَّلَامُ وَحُبَّ زِیَارَتِهِ، وَمَنْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ السُّوءَ قَذَفَ فِی قَلْبِهِ بُغْضَ الْحُسَیْنِ وَبُغْضَ زِیَارَتِهِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ نیکی کا ارادہ رکھتا ہے، اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی محبت اور ان کی زیارت کا شوق پیدا کر دیتا ہے، اور جس کے ساتھ وہ برائی کا ارادہ رکھتا ہے، اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام اور ان کی زیارت سے و نفرت ڈال دیتا ہے۔

وسائل الشیعہ، ج ۱۴، ص ۴۹۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha